ننھے میاں - بھوت کا راز - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2015-04-30

ننھے میاں - بھوت کا راز

ننھے میاں کے دوست کا خیال ہے کہ ان کے کمرے میں ایک بھوت ہے ، جو رات میں ان کے کپڑے بدل دیتا ہے اور کمرے کی صفائی بھی کر دیتا ہے ۔۔۔ مگر ننھے میاں دوست کی بات سے اتفاق نہیں کرتے ۔۔۔ بھوت کا راز کیا ہے؟ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
ننھے میاں

ننھے میاں
Hank Ketcham


nanhemiya-mystery-of-ghost

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
تم بلے بازی کرو گے یا گیند بازی؟
آں ۔۔۔
تو کیا کوئی تیسرا انتخاب بھی ہے؟
دھت ۔۔
یار سنو ۔۔ میرے کمرے میں ایک بھوت ہے ۔۔
کیوں؟ کیسے معلوم؟
دیکھو ۔۔ میں جب بھی اپنے کپڑوں میں سو جاتا ہوں ۔۔
صبح بدن پر پائجامہ بنیان نظر آتی ہے ۔۔ اور کمرہ صاف ستھرا !
ہاہا ۔۔ وہ تمہاری امی ہیں !
نہیں ہو سکتا !
وہ میری امی بالکل نہیں ہو سکتیں !
آخر کیوں؟
کیونکہ میری امی بھوت نہیں ہیں !!
ایں ؟!!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Mystery of Ghost (Bhoot ka raaz)
Character : Dennis the Menace (Nanhe Miya)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں