بھولو بلا - الگ تھلگ - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2015-09-30

بھولو بلا - الگ تھلگ

بھولو بلا کے مالک نے اپنا موبائل کھو ڈالا ہے لیکن موبائل کی گمشدگی پر اسے خوشی اور سکون کا احساس بھی ہے۔ مگر اس خوشی پر بھولو کا کیا خیال ہے؟ ذرا آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
بھولو بلا

بھولو بلا
Jim Davis


bholubilla isolated

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
بھولو! میرا موبائل کھو گیا ہے!
اور میں خود کو دنیا سے الگ تھلگ محسوس کر رہا ہوں
لیکن اچھا بھی لگ رہا ۔۔
غاروں میں رہنے والے بھی ایسا ہی اچھا محسوس کرتے تھے
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Isolated (Alag Thalag)
Character : Bholu Billa (Garfield)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں