• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2015-11-26

جانی - پہلی قطار


جانی کا کلاس فیلو موٹو نے اپنا ہوم ورک یاد نہیں کیا اور اسے ڈر ہے کہ ٹیچر مس شبانہ کہیں سب سے پہلے اسے ہی سبق سنانے کو نہ کہہ دیں ، لہذا اسے ایک آئیڈیا سوجھا ۔۔۔ وہ کیا آئیڈیا تھا؟ آپ خود ذرا پڑھ کے دیکھیں ۔۔۔

jaani first row

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
جانی! کل رات کی ایک پارٹی کے سبب میں اپنا ہوم ورک یاد نہیں کر سکا
میں اپنی نشست پر بالکل نیچے ہو کر بیٹھ جاتا ہوں تاکہ مس شبانہ مجھے نہ پکاریں
طریقہ تو اچھا ہوگا موٹو ۔۔۔
بشرطیکہ تمہاری سیٹ پہلی قطار میں نہ ہوتی!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : First Row (Pahli qataar)
Character : Jaani (Archie)

0 تبصرے :

Post a Comment