• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2016-03-06

ننھے میاں - سبزیوں کا باغ


ننھے میاں کے والدین لان میں ایک چھوٹا سا باغ اگانا چاہتے ہیں ۔۔ مٹی کھودنے کے لیے انہوں نے ننھے میاں کو بھی کچھ مدد کرنے کہا ۔۔۔ مگر جب برگر اور پیزا کے دلدادہ ننھے میاں کو پتا چلا کہ باغ سبزیوں کا ہوگا تو اس پر ان کا ردعمل کیا رہا؟ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔
ننھے میاں

ننھے میاں
Hank Ketcham


nanhemiya green garden

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
یہ کیا ہو رہا ہے؟
اس باغ کو سنوارنے کیا آپ بھی ہماری کچھ مدد کرنا چاہیں گے؟
مجھے زبردستی نہلانے والی چال تو نہیں ہے ناں یہ؟
بس مٹی کو تھوڑا سا کھود دینا۔۔
سمجھ گیا !
آسان ہے ناں مٹی کھودنا ۔۔
آں ہاں ۔۔۔
جب آپ ان سبزیوں کی نشو و نما کو دیکھیں گے تب اپنی کامیابی پر فخر محسوس ہوگا۔
سبزیاں ۔۔؟!!
آپ ہی اگائیں۔۔ آپ ہی کھائیں!!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Green Garden (SabziyouN ka Baagh)
Character : Dennis the Menace (Nanhe Miya)

0 تبصرے :

Post a Comment