ڈونالڈ بطخ - چور کی محنت - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2016-07-18

ڈونالڈ بطخ - چور کی محنت

ڈونالڈ بطخ کے گھر پر رات میں چور آ گیا ۔۔۔ وہ کچن والی کھڑکی کھول کر اندر آنے کی کوشش کر رہا تھا ، اس کے باوجود اپنے بھتیجوں کے ذریعے پولیس کو فون کرانے میں انکل ڈونالڈ نے تاخیر کی ۔۔۔ آخر کیوں؟ ۔۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔

ڈونالڈ بطخ
Walt Disney

(1)

(2)


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
جلدی اٹھئے انکل ڈونالڈ! چور آیا
اوہ ۔۔ یہ آواز کیسی؟
جی ہاں، آوازیں۔۔
ٹھک ٹھک
اوہ خدایا، لگتا ہے کوئی اندر داخل ہونے کی کوشش کر رہا
کیا پولیس کو فون کر دیں ہم؟
نہیں ٹھہرو۔ چور ہے کہاں؟
ششش ۔۔ میں دیکھتا ہوں
ٹھک ٹھاک
کچن سِنک کے پاس والی کھڑکی پر ہے چور ۔۔ کیا پولیس کو فون کر دوں؟
نہیں ٹھہرو ۔۔ مجھے دیکھنے دو!
اوہ ہو ۔۔ چور نے آخرکار کھڑکی کھول ہی دی ہے
جاؤ اب ، پولیس کو فون کرو
انسپکٹر روجر انکل!
پولیس! بندوق نیچے ڈال دو مسٹر!
شام بخیر آفیسر !
اوہ بالکل آخری موقع پر
آپ نے آخر تک کیوں انتظار کیا؟
کیونکہ وہ کھڑکی برسوں سے زنگ آلود ہو کر کھلنے سے قاصر تھی ۔۔ پر چور کی محنت ہمارے کام آ گئی!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Hard work of Thief (Chor ki mehnat)
Character : Donald batakh (Donald Duck)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں