جانی - سوار اور سواری - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2017-06-25

جانی - سوار اور سواری

جانی کو حساب کے امتحان میں شرکت کرنا ہے مگر امتحان گاہ جاتے ہوئے سڑک کے ٹریفک میں پھنس کر وہ حساب کتاب کے بنیادی اصول ہی بھول بیٹھا ہے ۔۔۔ کیسے؟ ۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔

jaani-traffic-pobability

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
یہ اتنی ٹریفک ہرگز نہ ہوتی اگر ایک گاڑی میں ایک کے بجائے چار لوگ ہوتے
لگتا ہے امتحان میں کچھ ایسے ہی حساب کتاب کا سوال آئے گا
سن 1960 کی سڑک ٹریفک میں اوسطاً 5 آدمی فی گاڑی موجود تھے
اور سن 1980 میں اوسطاً 3 آدمی فی گاڑی ۔۔
مگر سن 2000 تک صرف 2 آدمی فی گاڑی رہ گئے
اسی شرح کے مطابق سن 2020 میں کتنے آدمی فی گاڑی رہیں گے؟
میرا خیال ہے ۔۔ ہر تین گاڑی کے لیے ایک سوار !!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Traffic Probability (Sawaar aur Sawari)
Character : Jaani (Archie)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں