• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2013-06-25

سپریمو - جہاز کا اغوا - قسط:5


اب تک کی کہانی :
سپریمو سیریز کی اولین کہانی "جہاز کا اغوا" کی قسط:4 میں آپ نے پڑھا تھا کہ جب وجئے پر جہاز کے ایک دہشت گرد نے گولی چلائی تو وہ بچ بچا کر سپریمو کے پاس پہنچا اور سپریمو نے اس کے سائیکل ٹائر کو تیر بنا کر جہاز کا ایک ٹائر بھاڑ دیا ، پھر وجئے اور سپریمو دوڑتے ہوئے ائرپورٹ انتظامیہ کے پاس پہنچے ۔۔۔ اب آپ آگے پڑھئے ۔۔۔
Go to Episode#

(1)
(2)
(3)
(4)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
شاہین واپس لوٹ آیا اور ۔۔
نیچے زمین پر ٹھہر گیا
جلدی بتاؤ مجھے!
او ہو ۔۔ بہت ہوشیار ہو۔ یعنی ان چار کنکریوں کی طرح چار آدمی اس طرز کی سمتوں میں موجود ہیں
ان میں سے ایک دروازے پر کھڑا ہے ، جلدی سے مجھے اوزار بکس دیجئے ، ٹائر بدلنے میں خود جاؤں گا
جی، تیار ہے۔ خدا آپ کی مدد فرمائے
ایکسکیوز می پلیز ۔۔ کیا میں بھی آپ کی مدد کے لیے جا سکتا ہوں؟
نہیں! نہیں ، وہاں خطرہ ہے
میرے ساتھ جانے دیجیے ، یہ بہت دلیر ہے
ہم بچے زمین کے تارے ہیں ۔۔
شش ۔۔ شش ۔۔ جانتا ہوں میں ۔۔
مجھے پتا تھا کہ یہ بات آپ کو معلوم ہے۔ مگر وہ کیا ہے کہ بچن جی کا کہنا ہے کہ گانے سے حوصلہ بڑھ جاتا ہے
مگر اس نغمے کو اس وقت تک اٹھا رکھو جب تک کہ ہم تمام بچوں کو چھڑا نہ لیں
اے جلدی کرو ۔۔
زیادہ دیر نہیں لگے گی جناب!
سپریمو نے جہاز کے پہیے والے حصے کو اپنے شانے کی طاقت سے اوپر اٹھایا
او میرے خدا! آپ تو انتہائی طاقتور ہیں!
لیکن پھر ۔۔۔ سپریمو اچانک پھرتی سے بیٹھ گیا ۔۔ جہاز ہلا ۔۔
اور ۔۔ آآآآآآااااا
جلدی کرو وجئے۔ اس آدمی کی بندوق اٹھا لو تب تک میں یہ پہیہ سنبھالتا ہوں
جیسا آپ کا فرمان!
فوراً ! اسے جہاز کے ساتھ رسی سے باندھ دو!
بالکل سپریمو! اس کام کی مجھے خاصی تربیت ملی ہے!
کیا ہوا رابرٹ؟ کدھر ہو تم ؟
بولو! تم گر گئے ہو اور ابھی اوپر پہنچ رہے ہو
گر گیا ہوں نیچے۔ آتا ہوں اوپر ابھی ۔۔
وجئے ! اس آدمی کا نقاب اتار لو۔ اور تم اپنے کپڑے اتارو جلدی!
ایکسکیوز می پلیز ۔۔ آپ ان لرزتے کانپتے ہاتھوں سے کپڑے اتارنے میں گھنٹوں لگا دیں گے ۔۔ میں اتار دوں گا
اس پر گہری نظر رکھنا وجئے!
بےفکر رہیے سپریمو! میں دیکھ لوں گا۔
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Hijack of the plane (Jahaaz ka aghwa) : Episode-5
Character : Supremo (Amitabh Bachchan)

3 تبصرے :

Anonymous نے لکھا : 15/7/14 19:24

aur parts bhi dain

Anonymous نے لکھا : 15/7/14 21:23

please aur parts bhi likhain

مکرم نیاز نے لکھا : 15/7/14 22:16

ضرور۔ کہانی جلد مکمل کی جائے گی۔ تھوڑا انتظار فرمائیں

Post a Comment