تعارف - سندر بن - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-01-07

تعارف - سندر بن

سندر بن

سندر بن / Sundarban

بچوں کی تصوراتی دنیا کا وہ خوبصورت خیالی جنگل ہے جہاں مختلف و متنوع قسم کے چرند پرند بستے ہیں۔ شیر ، ہاتھی ، بندر ، مگر مچھ ، کوا ، خرگوش ، لومڑی ، بلی ، چوہا ، گلہری ۔۔۔ اور بھی بہت سارے جانور۔
ان سب کے اپنے اپنے نام ہیں اور ان کے درمیان رہتے ہوئے ان کی ڈھیر ساری کہانیاں آپ کو پڑھنے کو ملیں گی۔
اس جنگل اور اس کے باشندوں کی کہانیاں زیادہ تر بچوں کے انگریزی رسالے "ٹنکل" اور "چمپک" میں شایع ہوتی رہی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں