بھولو بلا - کانٹے کا مقابلہ - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-03-18

بھولو بلا - کانٹے کا مقابلہ

بھولو بلا اپنی دانست میں خود کو بڑا ہوشیار اور عقلمند سمجھتا ہے اور اپنے دوستوں کے ساتھ شرارتی قسم کے مذاق کرنے کی عادت میں مبتلا ہے۔ لیکن جب مقابلہ کانٹے کا ہو تو ۔۔۔۔؟
بھولو بلا

بھولو بلا
Jim Davis


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : عندلیب
ڈنگو صوفے کے سامنے بیٹھا ہے ، کچھ مذاق ہو جائے
ذرا سنبھل لو
چھپاک دھڑاک
مجھے شیخی بگھارنا تو آتا نہیں لیکن اس قسم کی
شرارت میں عقلمند ہونا بھی ضروری ہے
بھچاک

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں