ٹام اور جیری
William Hanna اور Joseph Barbera

افف۔۔ ٹام تو مسلسل میرے پیچھے ہے ، مجھے یہ فلائیٹ پکڑنا ضروری ہے
لو آ گیا ٹام ! اب تو مجھے خود ٹیک آف لینا چاہیے ، جلدی!
بچے ! تم کہاں بچ کے بھاگو گے؟
اررر ۔۔۔ نہیں !
سچائی صرف اتنی ہے کہ میں طیارے سے زیادہ تیز رفتار ہوں
نہیں ٹام! اس بار بھی تم رہ گئے۔ اب دروازے کے ساتھ سفر کرنا
امااااااں !!
اففف ، باپ رے باپ!
خود ہی کہا تھا طیارے سے زیادہ تیز رفتار ۔۔ ہاہاہا!
 
 اردو زبان کی ترویج و اشاعت کے بارے میں بہت بلند بانگ دعوے کئے جاتے ہیں۔ لیکن جب عملی اقدامات کی بات آتی ہے تو فکر و نظر محض ادبی و تفریحی پروگرامس تک محدود ہو کر رہ جاتی ہے۔ بچوں کے ادب کے بارے میں تو عملی اقدامات شاذ و نادر ہی ملیں گے۔

best service for children plz enter disney stories for kids just like cenrila, snow whilte,fairytale etc thanks
جواب دیںحذف کریں