چھوٹے نواب
Alfred Harvey اور Warren Kremer

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
عالیشان شاپنگ پلازا
ہاں شمی! یہ ڈیڈی کا نیا کاروبار ہے ۔۔ جدید اور منفرد شاپنگ پلازا !
ہاں شمی! یہ ڈیڈی کا نیا کاروبار ہے ۔۔ جدید اور منفرد شاپنگ پلازا !
اس پلازا میں ایک سے زائد متحرک برقی سیڑھیاں ہیں ۔۔ یہ رہی عام رفتار کی!
یہ انتہائی تیز رفتار - جلدباز گاہکوں کے لیے ۔۔
شووووف!
اور یہ سست رفتار لوگوں کی سیڑھیاں!
یہ انتہائی تیز رفتار - جلدباز گاہکوں کے لیے ۔۔
شووووف!
اور یہ سست رفتار لوگوں کی سیڑھیاں!
مگر چھوٹے نواب! یہ گول گھومنے والی سیڑھیاں کس لیے؟
اوہ ۔۔ وہ ۔۔۔
وہ دراصل ان گاہکوں کے لیے ہیں ، جو یہ سوچنے میں مشغول ہوں کہ وہ کیا چیز خریدنے آئے ہیں؟
اوہ ۔۔ وہ ۔۔۔
وہ دراصل ان گاہکوں کے لیے ہیں ، جو یہ سوچنے میں مشغول ہوں کہ وہ کیا چیز خریدنے آئے ہیں؟
1 تبصرہ :
اس ویب سائیٹ پر اردو زبان میں بچون کیلئے نظمیں بھی ہونی چاہیئے۔
Post a Comment