ڈونالڈ بطخ - سہانا موسم - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2014-02-26

ڈونالڈ بطخ - سہانا موسم

ڈونالڈ بطخ نے ایک صبح اٹھتے ہی گھر سے باہر موسم کی رنگینی کو محسوس کیا اور اس کا مزا لینے کی خاطر پیڑ کے نیچے جھولا پلنگ ڈال دیا، پھر کھانے پینے اور مطالعے کی پوری تیاریوں کے ساتھ وہ جیسے ہی جھولا نشین ہوا ۔۔۔ بارش شروع ہو گئی ۔۔۔ پھر کیا ہوا ؟ آپ بھی ذرا پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔
ڈونالڈ بطخ

ڈونالڈ بطخ
Walt Disney

(1)
(2)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
واہ! کیا بہترین موسم نکل آیا۔۔
میں شاید ذرا جلد اٹھ گیا ۔۔ عمدہ ناشتہ کی تیاری کے لیے کافی وقت ہے
آہ۔۔ اب ۔۔ جھولا پلنگ ، تکیہ ، کیسٹ پلئیر ، سینڈوچ ، پپسی ، اخبار رسالہ ۔۔ سب تیار!
بہترین تفریح ، ہوا خوری اور ۔۔ اور ۔۔ اوہ۔۔
بارش!
ایسی کی تیسی!
اوہ ۔۔ بس ذرا سی بوندا باندی تھی
آہ! اب تھوڑا سکون ملا اور ۔۔
ہائیں ۔۔ پھر بارش؟
اب کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا۔۔
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Nice climate (Suhana Mausam)
Character : Donald batakh (Donald Duck)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں