چھوٹے نواب
Alfred Harvey اور Warren Kremer

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
کیا تمہیں پتا ہے کہ ہمارے محل کے شاہی تالاب میں چند بڑی مچھلیاں لائی گئی ہیں؟
اوہو ۔۔ میں تو بھول ہی گیا ۔۔
اوہو ۔۔ میں تو بھول ہی گیا ۔۔
کیا چیز بھول گئے چھوٹے نواب؟
مچھلیوں کا چارہ! اور میری جیب سے تو ممی کا یہ سونے کا کنگن ملا ہے ۔۔ کیا کیا جائے اب؟
چلو یہی لگا دیتے ہیں ۔۔ کوئی مچھلی ذرا بھی اسے چھوئے تو کانٹے میں اٹک جائے گی ۔۔
چٹاخ
مچھلیوں کا چارہ! اور میری جیب سے تو ممی کا یہ سونے کا کنگن ملا ہے ۔۔ کیا کیا جائے اب؟
چلو یہی لگا دیتے ہیں ۔۔ کوئی مچھلی ذرا بھی اسے چھوئے تو کانٹے میں اٹک جائے گی ۔۔
چٹاخ
اففف ۔۔ سونے کا کنگن تو گیا پانی میں ۔۔ دیکھیں کس جگہ پڑا ہوگا؟
اوہ ۔۔ یہ کیا؟
اوہ ۔۔ یہ کیا؟
2 تبصرے :
ہاہاہا، بہت دلچسپ۔ پڑھ کر لطف آیا۔
محمد اسد بھائی
بہت شکریہ کہ آپ نے پسند کیا۔
Post a Comment