چھوٹے نواب - مچھلی چارہ - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2013-03-31

چھوٹے نواب - مچھلی چارہ

چھوٹے نواب کے محل کے تالاب میں چند نئی مچھلیوں کا اضافہ ہوا ہے جن کا شکار وہ کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن چارہ کے طور پر انہوں نے جو چیز کانٹے میں لگائی ۔۔ وہ کیا تھی اور اس کا کیا نتیجہ نکلا؟ ۔۔۔ آپ بھی ذرا پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
کیا تمہیں پتا ہے کہ ہمارے محل کے شاہی تالاب میں چند بڑی مچھلیاں لائی گئی ہیں؟
اوہو ۔۔ میں تو بھول ہی گیا ۔۔
کیا چیز بھول گئے چھوٹے نواب؟
مچھلیوں کا چارہ! اور میری جیب سے تو ممی کا یہ سونے کا کنگن ملا ہے ۔۔ کیا کیا جائے اب؟
چلو یہی لگا دیتے ہیں ۔۔ کوئی مچھلی ذرا بھی اسے چھوئے تو کانٹے میں اٹک جائے گی ۔۔
چٹاخ
اففف ۔۔ سونے کا کنگن تو گیا پانی میں ۔۔ دیکھیں کس جگہ پڑا ہوگا؟
اوہ ۔۔ یہ کیا؟
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Fish Lure (Machli chaara)
Character : Richie Rich (Chhotay Nawab)

2 تبصرے: