جانی - گنتی کا آغاز - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2020-09-13

جانی - گنتی کا آغاز

jaani-counting

جانی باسکٹ بال کھیلنے میں مصروف ہے اور لگاتار فیلڈ گول کیے جا رہا ہے ۔۔۔ 102-103-104 ۔۔۔ اس کے دوست نے ماہرانہ گول کرنے کا راز پوچھا ۔۔۔ جانی کا جواب کیا رہا اور اس جواب پر جانی کے عزیز دوست لیٹ لطیف کا کیا تبصرہ رہا؟ ۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔




ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
102
103
104
105
س و و و ش
واہ! کیا گول کیا ہے!
کہنا پڑے گا، زبردست، شاندار!
شکریہ دوست!
106
شو و و و ں
تمہیں تو اعلیٰ کامیابی کا احساس ہو رہا ہوگا!
ہاں وہ تو ہے!
107
اس کا راز کیا ہے؟
بس یہی کہ ۔۔ ہر کھلاڑی کی اپنی تیکنیک ہوتی ہے!
108
اور تیکنیک یہی کہ گنتی 100 سے شروع ہو!
109
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : The Counting (Ginti ka Aaghaaz)
Character : Jaani (Archie)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں