ٹام اور جیری - طیارے سے زیادہ تیز رفتار - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-03-20

ٹام اور جیری - طیارے سے زیادہ تیز رفتار

ٹام اور جیری کی کشمکش ۔۔۔ ٹام کا بڑبولا پن اور جیری کی چالاکی ۔۔ اس دفعہ جیری کو فلائیٹ میں سوار ہونا ہے اور وہ بھی ٹام کی پکڑ سے بچ کر ۔۔۔ ذرا دیکھئے کہ پھر کیا ہوا؟


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
کنگ ائرویز کی مشرق وسطیٰ فلائیٹ کے لیے آخری مسافر کا انتظار ہو رہا ہے
افف۔۔ ٹام تو مسلسل میرے پیچھے ہے ، مجھے یہ فلائیٹ پکڑنا ضروری ہے
لو آ گیا ٹام ! اب تو مجھے خود ٹیک آف لینا چاہیے ، جلدی!
ٹاٹا بائے بائے بڑے میاں ! فلائیٹ اڑنے والی ہے ، روک سکو تو روک لو!
بچے ! تم کہاں بچ کے بھاگو گے؟
اررر ۔۔۔ نہیں !
سچائی صرف اتنی ہے کہ میں طیارے سے زیادہ تیز رفتار ہوں
نہیں ٹام! اس بار بھی تم رہ گئے۔ اب دروازے کے ساتھ سفر کرنا
امااااااں !!
بچارہ ٹام! ہمیشہ شیخی بگھارتا اور مارا جاتا!!
اففف ، باپ رے باپ!
خود ہی کہا تھا طیارے سے زیادہ تیز رفتار ۔۔ ہاہاہا!

1 تبصرہ:

  1. گمنام29/4/13 13:37

    best service for children plz enter disney stories for kids just like cenrila, snow whilte,fairytale etc thanks

    جواب دیںحذف کریں