بلو
پران - Pran

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : نعمان
رامو چاچا ! آپ کی دکان میں تو پچکاریاں دکھائی ہی نہیں دے رہیں
ارے بلو میاں! یہ نیا زمانہ ہے۔ آج کل پلاسٹک کی پچکاری مشہور ہے۔ کھلونے کا کھلونا اور پچکاری بھی۔ ذرا آزما کے تو دیکھو
اچھا۔ ایسا کیا؟
اب دیکھو ، اس کا ڈھکن کھول کر پانی بھر دیا
پھر یہ ڈھکن جوں کا توں لگا دیا

لو ! اب ذرا اس کے پیٹ کو دباؤ
پیٹ دباتے ہی ۔۔۔
اررر اففف
زبردست ہے چاچا۔ مجھے ایک دے دیں۔ لیکن یہ نہیں ، بلکہ اوپر سے وہ دوسری والی دیں
ٹھیک ہے بیٹا ، یہ لو
ڈھکن اتار کر رنگین پانی تو ڈال دیا۔ اب گبدو کے گھر جانا چاہیے۔ گبدو باہر ہی مل جائے تو مزہ آجائے گا
اتفاق سے گبدو باہر ہی نظر آ گیا

ارے یار ، اچھا ہوا تم نظر آ گئے۔ میں تمہارے تہوار پر یہ تحفہ لایا ہوں۔ ذرا اس کا پیٹ زور سے دبا کر تو دیکھو
افوہ یار ، کیوں خواہ مخواہ ڈر رہے ہو؟ ذرا پیٹ دبا کر تو دیکھو ایک بار
ارے ۔۔ ہائیں ۔۔
بلو غصے میں بھرا رامو چاچا کی دکان کی طرف دوڑا
منہ سے پانی پھینکنے والی پچکاری تو یہ ہے میرے پاس۔ جو تم نے لی تھی اس کے تو کان سے پانی نکلتا ہے بلو میاں !

0 تبصرے :
Post a Comment