جانی - کارآمد اشیاء یا کاٹھ کباڑ - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-04-24

جانی - کارآمد اشیاء یا کاٹھ کباڑ

جانی کے قریبی دوست "لیٹ لطیف" نے موسم گرما کی چھٹیوں میں کچھ چیزیں فروخت کرنے کا اسٹال لگایا ہے ۔۔۔ مگر بیچی جانے والی وہ چیزیں کارآمد بھی ہیں یا نہیں؟ آپ خود ذرا پڑھ کے دیکھیں ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : سید حیدرآبادی
کارآمد اشیاء برائے فروخت
یہ ریڈیو جو تم نے مجھے بیچا ہے بالکل بھی کارآمد نہیں
تو اس میں میرا کیا قصور؟
تم نے دھوکہ سے مجھے ایسا ریڈیو فروخت کیا ہے جو بالکل کام نہیں کرتا
اچھا؟ اگر ریڈیو کارآمد ہوتا تو پھر میں اسے بیچتا ہی کیوں یار؟
معذرت، پیسے واپس نہیں ملیں گے ، ہاں متبادل چیز لے سکتے ہو!
تم نے کورڈ لیس فون دیکھے ہوں گے ۔۔ یہ فون لیس کورڈ ہے !
دھوپ کا چشمہ ۔۔ اگر موسم دھوپ اور جزوی دھند کے درمیان کا ہو
یہ وی۔سی۔آر ۔۔ ان کے لیے جو ٹی وی نہیں دیکھتے
کاٹھ کباڑ برائے فروخت

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں