بھولو بلا - ہم ہیں کمال کے - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-06-17

بھولو بلا - ہم ہیں کمال کے

بھولو بلے کی شرارتیں عروج پر ہیں اور ساتھ ہی کھانا پینا بھی۔ بسکٹ جیسے ہی لائے جاتے ہیں فوراً ایک ہی ہلے میں وہ ختم کر دیتا ہے۔ لہذا مالک نے بھولو کی لاپرواہی اور بےصبری سے بیزار ہو کر بسکٹ کا ڈبہ فریج کے اوپر رکھ دیا ہے تاکہ وہ فوری ختم نہ کر سکے ۔۔۔ مگر ۔۔۔ ذرا آپ بھی دیکھئے کہ پھر بھولو نے کیا کیا؟ ۔۔۔
بھولو بلا

بھولو بلا
Jim Davis


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : عندلیب
بھولو بلے کے بسکٹ کا ڈبہ میں نے فریج کے اوپر رکھ دیا ہے، اب دیکھتا ہوں وہ کیسے وہاں سے نکالے گا !
دھت تیری کی !!
ہم ہیں کمال کے !!
۔۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں