پپو اور ببلو - گھر واپسی - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-06-03

پپو اور ببلو - گھر واپسی

پپو اور ببلو کو ان کے ابو نے پالتو طوطوں کی جوڑی تحفے میں دی ہے۔ طوطوں نے پنجرے میں جب بار بار اڑنے کی کوشش کی تو پپو نے پنجرے کا دروازہ یہ سوچ کر کھول دیا کہ شاید وہ اپنے ابو ممی سے مل کر دوبارہ پنجرے میں لوٹ آئیں گے ۔۔۔ ذرا آپ بھی یہ دلچسپ کہانی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
پپو اور ببلو

پپو اور ببلو
Anant Pai اور Mohandas


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
پپو ، ببلو ! دیکھو ابو نے تمہارے لیے کیا لایا ہے؟
خوبصورت طوطوں کی جوڑی ۔۔ نام ہے چنو اور منو !
ہاں ، پاں !
بعد میں ۔۔۔
چنو اور منو !!
یہ کیوں بار بار اڑنے کی کوشش کر رہے ہیں آخر ؟
ہو سکتا ہے یہ اپنے ابو اور ممی کے پاس واپس جانا چاہتے ہوں ۔۔۔
ان کی ممی نے ضرور ان سے جلد گھر واپس آنے کو کہا ہوگا
چنو ، منو ! کیا آپ دونوں وعدہ کرتے ہیں کہ جب ہم آپ کو یہاں سے چھوڑ دیں تو پھر واپس یہیں لوٹیں گے ؟
ہاں ، پاں !
پپو ، یہ کیا ؟ آپ نے پنجرے کا دروازہ کیوں کھول دیا بھلا؟
وہ دونوں اپنی ممی کے پاس گھر واپس جانا چاہتے تھے۔ مگر انہوں نے واپس یہیں آنے کا وعدہ بھی کیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں