بی موٹی - طاقت ور مدد - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-11-19

بی موٹی - طاقت ور مدد

بی موٹی کا اچھوتا کارنامہ ۔۔۔ پانی کی پائپ لائن غلط جگہ لگنے پر محکمہ آبرسانی کے ملازمین پریشان ہیں کہ گھر تک اس پائپ لائن کو کیسے جوڑا جائے؟ بی موٹی ان کی مدد کیسے کرتی ہیں ۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
اوہ ہو ۔۔ یہ پائپ تو کچھ چھوٹا پڑ گیا ہے!
آپ اسے کھینچ کر لمبا کیوں نہیں کر دیتے پھر؟
نہیں لڑکی! اسے کھینچا جائے تو پھر یہ کمزور ہو کر کام کرنے کے قابل نہ رہے گا!
اوہ !
کھینچا جائے؟ ہاہاہا ۔۔ بچے بھی کیا فالتو سوالات کرتے ہیں! ہی ہی ہی
بچے معصوم اور ناسمجھ ہوتے ہیں ناں ۔۔ ہاہا
ایک اچھی ترکیب اور ہے!
چٹکی!
واہ! بہت خوب! یعنی بچوں کی ذہانت؟ کیوں؟
نہیں ۔۔۔ میں اتنی ذہین تو نہیں! مگر ۔۔۔
دھڑاک!
۔۔۔ مگر میرے پاس دوسروں کی مدد کرنے فاضل قوت بہت ہے! ٹی ہی ٹی ہی
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Strong help (Taqat war Madad)
Character : Little Lotta (Bi Moti)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں