ڈونالڈ بطخ نے شکار کا قصد کیا ہے اور بندوق لے کر شکار کی تلاش میں جنگل کی طرف نکل پڑا ۔۔۔ مگر آپ بھی ذرا دیکھئے کہ شکار کے لیے ڈونالڈ کی تلاش کیسی رہی اور اس کا نتیجہ کیا نکلا ۔۔۔؟
(1)
(2)
ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
دھت ! دو گھنٹے سے کوئی شکار نظر نہیں آیا!
شاید اس جنگل کا آخری بارہ سنگھا تک شکار کر لیا گیا
غررر ۔۔ کوئی نہیں ۔۔ کوئی نہیں ۔۔
کوئی جنگلی چیتا تک نظر نہیں آتا ۔۔
حتیٰ کہ کسی خرگوش کی بھی جھلک نہیں
صرف ایک ریچھ بتا دو ، مار گراؤں گا!
کمال ہے ۔۔۔ عجیب سوکھا سڑا جنگل ہے
غررر ۔۔ کسی بھیڑیے کا بچہ تک نظر نہیں آتا
تنگ آ گیا میں تو اب ۔۔ اس جھاڑی میں ایک پرندہ بھی نہیں
میں نے مان لی ہار ۔۔۔ بھاڑ میں جائے بندوق
آآآآ ۔۔
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Hunter's bad luck (bad-khismat Shikari)
Character : Donald batakh (Donald Duck)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں