جانی - وزن میں کمی - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-12-14

جانی - وزن میں کمی

جانی کے والد صاحب کو اپنا مٹاپا دور کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے اور اس کے لیے ڈائیٹنگ کے طریقے سکھانے والے ایک شفاخانے میں انہیں داخل بھی کروایا گیا ہے مگر ۔۔۔ نتیجہ کیا نکلا؟ یہ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ میری غیرموجودگی میں آپ الم غلم چیزیں کھانے کے بجائے سلاد پر گزارا کر رہے ہیں
ارےے ۔۔ کوڑے دان میں چاکلیٹ ، بسکٹ اور میٹھے بن کے یہ خالی ڈبے کہاں سے آئے؟
تمہاری ممی نے مٹاپا دور کرنے کے لیے ڈائیٹنگ کے ایک شفا خانے میں مجھے بھرتی کروایا ہے
جہاں ابتدائی فیس کے طور پر 1000 روپے کی ادائیگی کی ۔۔
پھر ہر ہفتہ وہاں سے ڈائٹ غذا کا ڈبہ خریدنا پڑتا ہے ۔۔ 250 روپے میں
چار ہفتوں سے میں نے اس شفا خانے سے علاج جاری رکھا ہے ۔۔
پھر تو آپ میں کافی کمی آ گئی ہوگی ڈیڈی!
ہاں! میری پاکٹ میں 2000 روپے کی!!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Weight loss (Wazan me kami)
Character : Jaani (Archie)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں