گوفی - ماہر سنگ تراش - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2013-01-02

گوفی - ماہر سنگ تراش

اس بار جناب گوفی مجسمہ سازی کے میدان میں اترے ہیں اور خود کو ایک ماہر سنگ تراش کے طور پر پیش کرتے ہوئے میکی چوہے کا مجسمہ بنانے کا کام شروع کیا ہے ۔۔ مگر گوفی جیسے بھلکڑ سے کیا یہ کام ممکن ہو سکا؟ ۔۔۔ ذرا آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
مجسمہ جلدی بنانا گوفی ۔۔ میں زیادہ دیر یوں ٹھہر نہیں سکتا
یہ مکھی کمبخت ۔۔ غرررر
بزززززززز
میکی! میں نے کہا تھا کہ ہلو مت!
کچھ وقت آرام کا نہیں مل سکتا؟
ابھی نہیں ۔۔ میری صلاحیتیں عروج پر ہیں
کھٹ کھٹ کھٹاک تڑاخ
میں خود ایک مجسمہ بن چکا اب ۔۔
ہو گیا مکمل!
شکر خدا کا! میں تو مر چلا تھا ۔۔
دھت ترے کی ۔۔ میں تو شاید آئینے میں خود کو ہی دیکھ رہا تھا!
پلیز، میکی یار! فنکار حساس ہوتے ہیں ۔۔
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Expert Sculptor (Maahir Sangtraash)
Character : Goofy

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں