ڈونالڈ بطخ - جادوئی پنسل - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2013-02-23

ڈونالڈ بطخ - جادوئی پنسل

ڈونالڈ بطخ نے ایک جادوئی پنسل ایجاد کی ہے اور اس کے حقوق محفوظ کرانے کے لیے وہ دفتر تشریف لے گئے اور جب آفیسر نے اس جادوئی پنسل کو دیکھا تو ان کا کیا ردعمل رہا ۔۔۔ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
ڈونالڈ بطخ

ڈونالڈ بطخ
Walt Disney


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
جناب عالی! سب سے پہلے تو آپ یہ اچھی طرح جانتے ہوں گے کس طرح خودکار پنسل کی قلمیں جلد ختم ہو جاتی ہیں ۔۔
ہاں!
اور پھر جب آپ لکھنے کے موڈ میں ہوتے ہیں تو نئی قلمیں خریدنے باہر نکلنا پڑتا ہے ۔۔
ہاں!
لیکن اب میری اس ایجاد نے یہ مسئلہ حل کر دیا ہے!
واہ بہت خوب! پھر تو بہترین ایجاد ہوگی ۔۔ بتائیے ۔۔
دفتر تحفظ ایجادات
دھمم
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Magical Pencil (jadoyi pencil)
Character : Donald batakh (Donald Duck)

2 تبصرے:

  1. بہت خوب کارٹونی کہانیاں بناتے ہیں آپ ماشاءاللہ ۔۔میں اپنی بیٹی کو اکثر دیکھا کر خوش کردیتی ہوں ، شکریہ بہت بہت آپ کا

    جواب دیںحذف کریں
  2. محترمہ کوثر بیگ صاحبہ
    پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کے لیے آپ کا بھی بہت شکریہ۔

    جواب دیںحذف کریں