ڈونالڈ بطخ - کشش ثقل - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2013-12-31

ڈونالڈ بطخ - کشش ثقل

ڈونالڈ بطخ کے بھتیجوں کو نیوٹن کی کشش ثقل والی تھیوری [Theory of Gravity] کے متعلق جاننے کی خواہش ہے۔ اب انکل ڈونالڈ ان کو سمجھانے میں کامیاب ہوئے یا نہیں؟ آپ بھی ذرا پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
ڈونالڈ بطخ

ڈونالڈ بطخ
Walt Disney

(1)
(2)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
انکل ڈونالڈ! آخر یہ کشش ثقل ہے کیا؟
کس نے یہ دریافت کیا؟
کیوں؟ آئزک سیب نے ۔۔ ارر ۔۔ میرا مطلب انجیر نیوٹن ۔۔ نہیں ۔۔ افف ۔۔
دیکھو بچو! اس وقت میں مصروف ہوں ، باہر جاکر کھیلو ۔۔ بعد میں بتاؤں گا!
ٹھیک ہے، لیکن بھولیے گا مت!
انسائیکلوپیڈیا
کشش ثقل ۔۔ آئزک نیوٹن ۔۔ سیب سر پر گرا ۔۔ ہممم ۔۔ اوہ سمجھا ۔۔ ہممم
ہممم ۔۔ اس سیب سے کام لینا ہوگا ۔۔
ہاں تو بچو! اس درخت کے نیچے بیٹھ جاؤ سب
واہ! اب ہم کشش ثقل کے متعلق جانیں گے
اب غور سے دیکھو ۔۔ پھر تم سب کشش ثقل کے متعلق جان لو گے
ہاں تو بچو ، یہ ہے ۔۔۔ ایں ؟!
چٹ چٹاخ
کھٹاک
دھمم
ہی ہی ۔۔ ہم سمجھ گئے!
کشش ثقل سے آپ نیچے گر جاتے ہیں ۔۔
اگر سیب زور سے نیچے پھینکنا چاہیں تو!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Law of Gravity (Kashish-e-saqal)
Character : Donald batakh (Donald Duck)

3 تبصرے: