جانی - چھپنے کا فن - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2014-07-27

جانی - چھپنے کا فن

جانی کے اسکول کو چھٹیاں ہیں اور وہ صرف تفریح کے موڈ میں ہے مگر ہر مقام پر بدقسمتی سے اسے اپنے اسکول کی استانی نظر آ جاتی ہیں جن سے بچنے کی وہ کوشش کر رہا ہے ۔۔ مگر پھر ان کوششوں کا نتیجہ کیا رہا؟ ۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔

jaani-art-of-hiding

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
ایک منٹ کے لیے یہ کتاب دینا ذرا ۔۔
تم فنون لطیفہ میں بھی دلچسپی رکھتے ہو؟
آہممم ۔۔ چھپنے کے فن میں!
کیا مسئلہ ہے یار؟
کائنات کی تاریخ
یار میں مس شبانہ سے بچنے کے چکر میں ہوں! افف ۔۔ مجھے چھپنا چاہیے
کیا تم مادام کو پسند نہیں کرتے؟
پسند کرتا ہوں یار ۔۔ مگر یہ کیا کہ گرما کی چھٹیوں میں بھی استانی سر پر سوار ۔۔؟
ارے باپ رے ۔۔ پھر آ گئیں ۔۔
عشق کا عین
اب تو مجھے یقین نہیں آتا!
چھپاک
جانی یقیناً اسکول کو بہت یاد کرتا ہے ۔۔ میں نے جب بھی اسے دیکھا کتاب میں غرق ہی دیکھا ہے!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Art of Hiding (Chhupne ka fun)
Character : Jaani (Archie)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں