ننھے میاں - گھر سے فرار - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2015-08-31

ننھے میاں - گھر سے فرار

ننھے میاں گھر میں بور ہو چکے ہیں لہذا انہوں نے اپنے پالتو روفی کے ہمراہ گھر سے بھاگ نکلنے کا منصوبہ بنا لیا ہے لیکن ۔۔۔ پھر ان کے سب کام کرے گا کون؟ آپ بھی ذرا پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔۔
ننھے میاں

ننھے میاں
Hank Ketcham


nanhemiya-runaway-home

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
آ جاؤ یار روفی! بہت ہو چکا۔۔ اب بھاگ نکلتے ہیں ۔۔
اوہو کدھر جا رہے ہو نوجوان؟
میں اور روفی گھر سے فرار ہو رہے ہیں۔۔
اچھا بہت خوب! مگر جب بھوک لگنے پر کیا کروگے؟
بچت بنک سے پیسے نکالنے گھر تو آنا پڑے گا
اور اگر بچت بنک سے سارے سکے ختم ہو جائیں تب؟
تب تو آپ دونوں کو میری مدد کرنا پڑے گی
ٹھیک ہے، لیکن آپ کے گندے کپڑوں کی صفائی کیسے ہوگی؟
جب میں پیسے لینے گھر آؤں تب آپ ہی دھو دیجیے
یہ نوجوان گھر سے فرار ورار نہیں ہو رہا ۔۔۔
یہ دراصل کالج جا رہا ہے!!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Runaway Home (Ghar se Faraar)
Character : Dennis the Menace (Nanhe Miya)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں