ننھے میاں - مطالعے کی جگہ - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2015-12-31

ننھے میاں - مطالعے کی جگہ

ننھے میاں کو ان کے ابو لائبریری لے گئے تاکہ بتا سکیں کہ دارالمطالعہ کیا چیز ہے اور وہاں ہر قسم کی کتاب کے مطالعے سے آدمی اپنے علم میں اضافہ کر سکتا ہے۔ مگر ننھے میاں مطالعے کے لیے کون سی جگہ ڈھونڈنا چاہتے تھے؟ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
ننھے میاں

ننھے میاں
Hank Ketcham


nanhemiya-reading-place

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
کتاب گھر
ششش ش ش ش!
یہ جمیلہ میڈم ہیں ، بےضرر سی خاتون
آپ جانتے ہیں انہیں؟
یہ ہمارے اسکول میں جب کبھی آتی ہیں تو سب کو ایسے ہی خاموش کراتی ہیں
کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ کو ہر سوال کا جواب ملے گا
ایسا کیا؟ میرا ایک سوال ہے!
کس قسم کا سوال؟
حمام کدھر ہے ابو؟
حمام
اوہ! لگتا ہے میں اکیلا نہیں جسے اس سوال کے جواب کی تلاش ہے!
آپ لوگ واپس آ گئے اتنا جلد؟ کچھ سیکھا کیا آج؟
ہاں ہاں بہت کچھ! لائبریری تو بالکل ہمارے گھر کی طرح ہے
بہت سی پابندیاں ، بہت سی کتابیں
اور صرف ایک حمام ، جہاں آرام سے بیٹھ کر پڑھا جا سکے ۔۔۔
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Runaway Home (Ghar se Faraar)
Character : Dennis the Menace (Nanhe Miya)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں