• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2012-02-13

بھولو بلا - عادت سے مجبور


بھولو بلا یوں تو سدا کا کاہل مشہور ہے لیکن پھر بھی وہ اپنی کچھ عادتیں چھوڑتا نہیں۔ اس بار تو اس نے غضب کر دیا ہے ۔۔۔ ذرا دیکھئے تو ۔۔
بھولو بلا

بھولو بلا
Jim Davis


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
کھرچ کھرچ کھرچ
اونہہ ہوں
ذرا دیکھو کہ تم نےمیرے صوفہ کا کیساستیاناس کر ڈالا ہے
اچھے اخلاق کی نشانی ہےکہ تم دوسروں کی چیزوں کا خیال رکھنا سیکھو
ہاں یہ میں جانتا ہوں کہ اپنے پنجے تیز کرنے کی عادت بلیوں کی فطرت میں ہے
مچھلی تیرتی ہے ، پرندے اڑتے ہیں اور بلیاں پنجے تیز کرتی ہیں لیکن یہ سب باہر کیا کرو تم !
ٹھیک ہے نا بھولو؟
بھولو آ آ آ آ ۔۔۔

0 تبصرے :

Post a Comment