• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2012-02-08

جانی - ٹھنڈا ٹھنڈا پانی


جانی کی سستی اور کاہلی اسکے اپنے دوستوں کے درمیان تو مشہور ہے ہی ، لیکن آپ جناب گھر پر بھی کس قدر کاہلی دکھاتے ہیں ، آپ خود دیکھ لیجیے کہ شاور کھول کر بھی نیند میں ہی الگ جا ٹھہرے ہیں ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : نعمان
ہیلووو
آخر کس نے سارا کا سارا گرم پانی استعمال کر لیا؟
ژوں

0 تبصرے :

Post a Comment