ننھے میاں - دفتر کی مصروفیت - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-07-26

ننھے میاں - دفتر کی مصروفیت

ننھے میاں اپنی مما کے ساتھ اپنے ابو کے دفتر گئے ہیں کیونکہ ابو کا آفس کام ختم ہونے کے بعد انہوں نے پکنک کو جانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اپنے ابو کے دفتر کی مصروفیت میں ننھے میاں بھی ہاتھ بٹانا چاہتے ہیں مگر ۔۔۔۔ آپ بھی خود پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔
ننھے میاں

ننھے میاں
Hank Ketcham


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
اوہو بیگم ! بس تھوڑا سا مزید انتظار کر لینا ، میں کام ختم کر کے ابھی آیا ۔۔
ابو ! میں بھی آپ کی مدد کروں ۔۔۔
ننھے میاں! اندر مت جانا، اِدھر واپس آؤ !
ابو ! میں آپ کے لیے ایک خط تیار کر رہا ہوں
ارےےے ! رکو ! رکو ! وہ ہفتہ واری رپورٹ ہے!
ابو ! آپ نے اتنے صاف اور کارآمد کاغذات یہاں کچرے میں کیوں پھینک دئے ہیں؟
وہ پرانے کاغذات ہیں ۔۔ ارےے ، بس کرو اب!
ابو ! یہاں بھی بہت سارے پرانے کاغذات ہیں ، پھینک دوں؟
میرے اہم کاغذات !! افففف بیگم !!
خدا کی پناہ ! یہ کیا ہو رہا؟؟
میرے ابو پر آپ کیوں چلاتے ہوئے جناب؟
آآآآآ ۔۔۔ اووو
ابو ! آپ کا دفتر بہت اچھا ہے اور آپ بہت مصروف بھی رہتے ہیں ۔۔
مصروف ؟؟ ہاں مصروف ہوا کرتا تھا ۔۔ مگر اب نہیں !!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Office Work (Daftar ki masroofiat)
Character : Dennis the Menace (Nanhe Miya)

1 تبصرہ: