• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

2013-05-29

بھولو بلا - سہانا موسم


شدید گرمی کے دن ہیں اور بھولو بلے کی کاہلی عروج پر ہے۔ ان دنوں اسے کھانے اور سونے کے سوا کوئی تیسرا کام یاد نہیں ۔۔۔ مگر ایک دن اچانک کچھ برسات ہوئی اور موسم خوشگوار ہونے پر مالک نے بھولو کو باہر بھیجنے کا ارادہ کیا ۔۔۔ ذرا آپ بھی دیکھئے کہ پھر بھولو کا ردعمل کیا رہا؟ ۔۔۔
بھولو بلا

بھولو بلا
Jim Davis


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : عندلیب
بھولو ، آج کا دن نہایت سہانا لگتا ہے
لہذا آج تمہیں باہر چھوڑ آنا ہے
تاکہ خوب دوڑ لگاؤ ، پنجے تیز کر لو!
بچارہ مالک! بھول گیا ہے کہ بلوں کو پنجے تیز کرنے باہر جانے کی ضرورت نہیں!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Nice Climate (Suhana Mausam)
Character : Bholu Billa (Garfield)

0 تبصرے :

Post a Comment