• Help
  • General Knowledge
  • Our Chat
  • Creators
  • Characters
  • Introduction
  • Home
  • Email Subscription
  • BookMark
  • Disclaimer

تازہ ترین کہانیاں

UKC characters Intro

اردو کارٹون دنیا میں


خوش آمدید
Welcome Post

پیارے بچو !



آپ نے ٹی۔وی پر کارٹون کہانیاں اور فلمیں تو دیکھی ہوں گی
۔
خوش ہو جائیے کہ
۔۔۔
اب آپ اپنی پیاری زبان اردو میں بھی دلچسپ کارٹون کہانیاں اور کامکس پڑھ سکیں گے
۔
جلدی سے اس ویب سائیٹ کو آپ بک مارک کر لیجئے ، آج ہی اور ابھی !


ہمیں معلوم ہے کہ کارٹون اور کامکس آپ کو بہت دلچسپ اور مزیدار لگتے ہیں
۔
چاہے کامکس سوپر مین کی ہو یا بیٹ مین یا سپائیڈر مین کی۔


کارٹون کی دنیا تو ہے بہت بہت بڑی
۔
اور یہاں سے وہاں تک پھیلی ہوئی ہے
۔
ہماری کوشش ہے کہ اس انوکھی دنیا کے ہر مشہور اور مقبول کردار کی کہانیاں آپ کے لیے پیش کریں
۔
چاہے وہ ۔۔۔۔


چھوٹے نواب ہوں یا بی موٹی
۔۔۔
موٹو پتلو ہوں یا بہادر
۔۔۔
ٹام اور جیری ہوں کہ بھولو بلا
۔۔۔
مکی چوہا ہو یا ڈونالڈ بطخ
۔۔۔
چاچا چودھری ہوں یا مونچھ والا
۔۔۔
بلو ہو یا پنکی
۔۔۔
شہ زور نقاب پوش ہو یا جادوگر سرکار
۔۔۔
شکاری شمبو ہو یا گھسیٹا
۔۔۔
اور ایسے ہی ایک سے بڑھ کر ایک کردار ۔۔۔۔

ہماری خواہش ہے کہ آپ یہ سب مزیدار کہانیاں پڑھتے ہوئے اپنے اندر کتب بینی کا شوق اور ذوق پیدا کریں ، اپنے ذخیرہ الفاظ [vocabulary] میں اضافہ کریں اور سب سے بڑھ کر ۔۔۔ مستقبل میں سماج کے ایک اچھے شہری بن کر دوسروں کے کام آئیں۔

0 تبصرے :

Post a Comment