میاں نٹ کھٹ
جاوید نہال حشمی

ٹرانسکرپٹ : جاوید نہال حشمی
روزانہ دیر سے اسکول آنے کی وجہ ۔۔؟ آخر تمہارا گھر کہاں ہے ؟؟
جی ۔۔ جی میرا گھر؟؟ وہ ۔۔ وہ سلیم کے گھر کے سامنے !
جی ۔۔ جی میرا گھر؟؟ وہ ۔۔ وہ سلیم کے گھر کے سامنے !
سلیم کے گھر کے سامنے ؟ سلیم کا گھر کہاں ہے؟؟
جی ۔۔ وہ میرے گھر کے سامنے ۔۔!
جی ۔۔ وہ میرے گھر کے سامنے ۔۔!
میں پوچھتا ہوں ، تم دونوں کا گھر کہاں ہے ۔۔۔ ؟!
آمنے سامنے !!
آمنے سامنے !!
1 تبصرہ :
aray sahi tu kaha bachay nay... master tu pagal he.. samajhta nahi he yaar.. email me (basitmursaleen@gmail.com)
Post a Comment