چاچا چودھری
پران - Pran

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : نعمان
آ جاؤ صابو! کرکٹ کھیلتے ہیں
ٹھیک ہے!
لیکن میں اپنی گیند استعمال کروں گا
او کے۔ منظور ہے
میں ابھی وکٹیں لے کر آتا ہوں
ٹھیک ہے!
لیکن میں اپنی گیند استعمال کروں گا
او کے۔ منظور ہے
میں ابھی وکٹیں لے کر آتا ہوں
ڈبّو ، تم تو کرکٹ سے دور بھاگتے ہو ، پھر صابو کے ساتھ کرکٹ کیسے کھیل رہے؟
صابو کا کرکٹ بیٹ توڑ ڈالنے کا ارادہ ہے تاکہ پھر کبھی وہ نہ کھیلے۔ میری یہ گیند پتھر سے بنی ہے ، اب دیکھنا بیٹ کیسے ٹوٹتا ہے ۔۔ ہاہاہا
صابو ! صرف بلا؟ مگر گیند کیوں نہیں لے جا رہے؟
ڈبو کے پاس اس کی اپنی گیند ہے
اگر ایسا ہے تو پھر یہ والا بیٹ لے جاؤ میاں!
یہ لو صابو ! فل ٹاس !!

تڑاخ
کھٹاک !
امماااااں ۔۔ مر گیا میں تو !
تمہاری اسکیم تو الٹی پڑ گئی !
ہم سے ڈیڑھ ہشیاری کا نتیجہ دیکھ لیا؟ وہ اگر پتھر کی گیند پھینکتا ہے تو ہم لوہے کا بیٹ استعمال کرتے ہیں!!
کھٹاک !
امماااااں ۔۔ مر گیا میں تو !
تمہاری اسکیم تو الٹی پڑ گئی !
ہم سے ڈیڑھ ہشیاری کا نتیجہ دیکھ لیا؟ وہ اگر پتھر کی گیند پھینکتا ہے تو ہم لوہے کا بیٹ استعمال کرتے ہیں!!
0 تبصرے :
Post a Comment