چھوٹے نواب - رہزن الارم گھڑی - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-04-15

چھوٹے نواب - رہزن الارم گھڑی

chhotaynawab-thief-alarm-watch

چھوٹے نواب چلے ہیں ایک خاص قسم کی الارم گھڑی خریدنے۔ گھڑی کی قیمت ہی اتنی زیادہ تھی کہ باہر کھڑے ایک رہزن نے اسے سنا تو اس کے منہ میں پانی آ گیا۔ چھوٹے نواب کے دکان سے باہر نکلتے ہی اس نے گھڑی چھینی اور دوڑ لگا دی ۔۔۔ مگر پھر کیا ہوا؟ ۔۔۔ آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
وہ الارم گھڑی تو بہت خوبصورت لگ رہی۔ قیمت کیا ہے؟
جی جناب ، اس کی قیمت ہے : 9,850 روپے
ایک عام سی الارم گھڑی کی قیمت ہی تقریباً دس ہزار روپے؟ ۔۔ واہ !
یہ بدمعاش جس طریقہ سے مجھے گھور رہا ، تشویشناک بات لگتی ہے
بہتر ہے کہ میں پہلے الارم سیٹ کر لوں
زیورات
کلائی گھڑیاں
دیوار گھڑیاں
کلک
اے بچے ! مجھے وہ گھڑی چاہیے!
یہ میری ہے!
جھٹاک
مگر میں کافی بڑا ہوں تم سے ، لہذا اس پر میرا حق ہوا ! ہاہا
پکڑو چور چور
پکڑو پکڑو چور
اسکریییچ
یہ کس قسم کی بدتمیز الارم گھڑی ہے؟
یہ رہزنوں سے ہوشیار کرنے والی الارم گھڑی ہے۔ ہے ناں زبردست؟!

2 تبصرے:

  1. جناب یہ پوسٹ آپکی توجہ چاہتی ہے
    http://urdublogz.wordpress.com/2012/04/09/why-gravatar-not-visible/

    جواب دیںحذف کریں
  2. ویسے میں نے بھی ایک بات نوٹ کی ہے کہ بلاگر پر ورڈپریس والوں کے گراوتار تو ظاہر ہوتے ہیں لیکن بچارے بلاگ اسپاٹ والوں کے ظاہر نہیں ہوتے۔ یہاں بھی اس تبصرے کے ذریعے دیکھتا ہوں کہ میرا گراوتار دکھائی دیتا ہے یا نہیں؟

    جواب دیںحذف کریں