بنی خرگوش - کچھ اور بھی ۔۔۔ - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-05-26

بنی خرگوش - کچھ اور بھی ۔۔۔

بنی خرگوش نے استعمال شدہ کاروں کا کاروبار شروع کیا ہے۔ ایک بوڑھی خاتون کی مدد سے وہ ایک کھٹارا کار اپنے ایک واقفکار کو بیچ دیتا ہے۔ لیکن جب اس بوڑھی خاتون کی مدد کا معاوضہ اسے دینا چاہا تو خاتون کی مزید کچھ اور طلب جان کر وہ ہکا بکا رہ گیا ۔۔۔ آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ذرا ۔۔۔
بنی خرگوش

بنی خرگوش
Heimdahl & Stoffel



ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
آپ کی خوش نصیبی ہوگی فونی۔ یہ خوبصورت کار آرام دہ اور کم پٹرول میں زیادہ رفتار دیتی ہے۔ ابھی ابھی ایک معزز خاتون سے وصول ہوئی ۔۔
میں یہ باتیں کئی بار سن چکا
ہممم
آؤ ذرا میرے ساتھ
وہ دیکھ لو۔ کیا وہ خاتون گھر جانے کسی اور سے لفٹ نہیں مانگ رہی؟
ہاں یقین آ گیا۔ میں خریدوں گا کار
بہت خوب نانی ماں۔ کار بیچنے میں آپ کی مدد کا یہ رہا معاوضہ
آپ افسردہ کیوں ہیں؟ کیا معاوضہ کم ہے؟
ہاں تو سہی۔ عملی طور پر کچھ اور بھی تو ہونا چاہیے ناں ۔۔
ابھی ایک وجیہہ نوجوان یہاں رکا تھا اور عشائیہ پر مجھے اپنے ساتھ لے جانے کی پیشکش بھی کی تھی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں