بی موٹی - سستا سینڈوچ - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-07-05

بی موٹی - سستا سینڈوچ

بی موٹی کو بھوک لگ رہی ہے ۔۔ مگر جیب میں اتنے پیسے بھی نہیں کہ سینڈوچ خرید کر بھوک مٹائی جائے ۔۔ مگر ان کے غذائی دماغ میں ایک ترکیب چمک اٹھی ۔۔۔ آپ بھی دیکھئے کہ انہوں نے پھر کس طرح اپنی بھوک مٹائی ۔۔۔۔


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
جناب مجھے بڑا سا سادہ سینڈوچ بن چاہیے ، ایک نرگسی کوفتہ اور ایک چھوٹی ٹماٹو کیچپ بوتل !
یہ لو بی موٹی ، صرف چالیس روپے!
ارے بی موٹی ، یہ کیا کر رہی ہو؟ کیا اپنے کلب کے سارے افراد کو سینڈوچ کھلاؤ گی؟
نہیں! یہ کس نے کہہ دیا؟
کھررر
نرگسی کوفتہ سینڈوچ کھانے کا موڈ تھا مگر اتنے پیسے نہیں تھے!
امم م م یمی ی ی

2 تبصرے:

  1. ہاں بھائی ہاں۔ کھانے کا معاملہ ہو اور بی موٹی کا دماغ کام نہ کرے ، یہ تو ممکن نہیں

    جواب دیںحذف کریں