چھوٹے نواب - نوابی فرمانبرداری - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-07-10

چھوٹے نواب - نوابی فرمانبرداری

چھوٹے نواب کے گھر کی ہر چیز نوابی ہے۔ ان کے خانساماں کا مزاج شاہانہ ہے تو ان کی فرمانبرداری بھی نوابی قسم کی ہے۔ یعنی ہر حکم کی صدق دلی سے تعمیل۔ آپ خود پڑھ کے دیکھئے کہ خانساماں جی کس قدر فرمانبردار ہیں کہ ایک چور کا حکم بجا لانے سے بھی انہیں انکار نہیں ہے مگر ۔۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
اوہ ہو ۔۔ کوئی بدمعاش قسم کا آدمی یہاں آ رہا ہے خانساماں!
آپ بےفکر رہیں چھوٹے نواب ، میں دیکھتا ہوں!
مجھے شک ہے کہ خانساماں کو بدمعاش قسم کے لوگوں سے درست طور نپٹنا آتا بھی ہے یا نہیں؟
میں یہاں چوری کرنا ہے، ہلنے کی کوشش بھی مت کرنا
مجھے ہلنا آتا بھی نہیں!
تم کچھ کر بھی نہیں سکتے۔ یہ کوئی کھیل نہیں ، سمجھے!
مجھے دھمکی؟ اٹھاؤ ہاتھ اوپر !
کھٹاک
یہ تو سیدھے سیدھے بےہوش ہی ہو گیا۔ ہاتھ اب نیچے کر لیں خانساماں جی اور ذرا پولیس کو فون بھی کر دیں
جیسا آپ کا حکم چھوٹ نواب!
ہمارے خانساماں دلچسپ فرمانبردار آدمی ہیں، چور کی بےہوشی کے باوجود اس کے حکم پر عمل کر رہے ۔۔۔ ہاہاہا
شام بخیر جناب ۔۔ پولیس؟ جی ہاں چھوٹے نواب کے گھر سے ۔۔ یہاں ایک چور پکڑا گیا ہے ۔۔ جی میں ٹھیک ہوں ۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں