ڈونالڈ بطخ
Walt Disney

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
برررر
ررررر
ررررر
جلدی آئیں سب! ہمیں اس طیارے کو پکڑنا ہوگا، ورنہ کہیں کوئی توڑ پھوڑ نہ مچا دے!
تھڈ
میں نے آپ لوگوں کو پہلے بھی کہا تھا کہ یہ طیارہ بیرونی کھیل کے لیے ہے ، اسے گھر سے باہر لے جا کر اڑاؤ ورنہ کچھ نہ کچھ توڑ دے گا
تھڈ
میں نے آپ لوگوں کو پہلے بھی کہا تھا کہ یہ طیارہ بیرونی کھیل کے لیے ہے ، اسے گھر سے باہر لے جا کر اڑاؤ ورنہ کچھ نہ کچھ توڑ دے گا
معاف کر دیجیے انکل ڈونالڈ
اسے باہر ہی اڑاؤ ، گھر کی چیزیں محفوظ رہیں گی
تڑاخ
اسے باہر ہی اڑاؤ ، گھر کی چیزیں محفوظ رہیں گی
تڑاخ
1 تبصرہ :
good story from Hanzala
Post a Comment