ننھے میاں - کم بولنا زیادہ سننا - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-09-26

ننھے میاں - کم بولنا زیادہ سننا

ننھے میاں کا نئے اسکول میں داخلہ ہوا تھا اور وہ اپنا پہلا دن گزار کر جب گھر لوٹے تو زیادہ خوش نہیں تھے ۔۔ ان کی ممی نے جب وجہ پوچھی ۔۔۔۔ تو آپ بھی ذرا پڑھ کے دیکھئے کہ ننھے میاں کا جواب کیا رہا ۔۔۔۔
ننھے میاں

ننھے میاں
Hank Ketcham


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
اور یاد رہے ، آپ کے دو کان ہیں اور ایک منہ ۔۔
۔۔ اس لیے ایک مرتبہ بولیں تو دو بار سننا یعنی کم بولنا زیادہ سننا
ٹیچر! یہ بات تو ہماری پڑوس کی خالہ جان کو ضرور بتانی چاہیے
ہاں ننھے میاں! اسکول کا پہلا دن کیسا رہا؟
بہوووت خرااااب !!
کیا مسئلہ ہوا آخر؟
ٹیچر کہتی ہیں کہ میں جماعت میں بہت زیادہ باتیں کرتا ہوں ۔۔
تو پھر کیا ایسا نہیں ہے؟
نہیں! ٹیچر کے مقابلے میں تو بہت کم!!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Talk Less Listen More (Kam bolna zayada sunna)
Character : Dennis the Menace (Nanhe Miya)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں