بھولو بلا - بولتی نظریں - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-10-13

بھولو بلا - بولتی نظریں

بھولو بلا کی لالچی نظریں اس دفعہ بھی مالک کے کھانے کی پلیٹ پر ہیں ۔۔ لیکن مالک نے بھولو کی نظروں کو پڑھ کر اس کا سارا منصوبہ سمجھ لیا ہے ۔۔۔ بھولو کا وہ کیا منصوبہ تھا؟ ذرا آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
بھولو بلا

بھولو بلا
Jim Davis


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : عندلیب
میں یہ نظریں خوب پہچانتا ہوں
یعنی ۔۔ "جب مالک نہانے جائے تو میں یہ سارے بن کھا جاؤں ۔۔
۔۔ پھر دروازہ کھول لوں اور خود کو رسی سے کرسی پر باندھ لوں ۔۔
۔۔ تاکہ لگے کہ کوئی چور آیا اور سب میٹھے بن وہی چرا لے گیا"۔۔
دھت تیری کی ۔۔ اپنی نظروں سے دھوکہ دینے کا فن اب مجھے ضرور سیکھ لینا چاہیے
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Speaking Eyes (Bolti nazrein)
Character : Bholu Billa (Garfield)

2 تبصرے:

  1. کتنا ہی اچھا ہو اگر آپ ٹرانسکرپٹ پوسٹ کے شروع میں کامکس سے پہلے دے دیا کریں

    جواب دیںحذف کریں
  2. ڈاکٹر صاحب ، آپ نے پہلے بھی ایسی گذارش کی تھی ، معذرت کہ بروقت جواب نہ دے سکا۔ آپ نے اس خصوصیت کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔
    جبکہ تکنیکی حساب سے ہمارے لیے یہ کچھ مشکل ہے مگر بڑی وجہ یہ ہے کہ ویب سائیٹ بچوں کے لیے قائم کی گئی ہے اور ظاہر ہے کہ بچے پہلے تصویر ہی دیکھنا چاہیں گے ، ٹرانسکرپٹ سے انہیں کوئی دلچسپی نہیں ہوگی۔ ٹرانسکرپٹ تو ہم ہم محض گوگل سرچنگ کی افادیت کے پیش نظر استعمال کرتے ہیں ورنہ اس کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ ویسے بھی بعض کامکس میں ٹرانسکرپٹ بہت طویل ہوتی ہے جس سے بچوں کا پہلی نظر میں بیزار ہونا بھی ممکن ہے۔

    جواب دیںحذف کریں