بی موٹی - بارش سے بچاؤ - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-10-06

بی موٹی - بارش سے بچاؤ

بی موٹی راستے سے گزر رہی تھیں کہ اچانک بارش شروع ہوئی اور اس کے برسنے کی رفتار بڑھتی گئی۔ اب بی موٹی نے بارش سے بچاؤ کے لیے جو پناہ گاہ ڈھونڈی ، وہاں کیا ہوا؟ ۔۔۔۔ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
اوہ ۔۔ اس قدر تیز بارش؟ اففف بارش سے بچنا ضروری ہے اب
لڑکوں کا کلب
واہ ! بارش سے بچاؤ کی جگہ نظر آ ہی گئی
اوہ ! معاف کرنا ۔۔ میں سمجھی کہ یہاں کوئی نہیں ہوگا
باہر جاؤ بی موٹی!
نکلو یہاں سے!
لیکن باہر تو موسلادھار برسات ہو رہی
کچھ بھی ہو، یہاں لڑکیوں کا داخلہ ممنوع ہے!
۔۔ نکلو !!
اوہ ۔۔ ٹھیک ہے ٹھیک ہے!
دھڑاک !
اففف! میں نے جان بوجھ کر دروازہ اتنی زور سے بند نہیں کیا تھا دوستو! سچ کہہ رہی ہوں!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Rain Shelter (Baarish se bachao)
Character : Little Lotta (Bi Moti)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں