چندو - صاف ستھرے ہاتھ - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-10-07

چندو - صاف ستھرے ہاتھ

چندو میاں اسکول جانے کے لیے گھر سے نکلنے والے تھے کہ ان کی مما نے انہیں پکڑ لیا۔ کیونکہ وہ ناشتے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر اسکول کو جا رہے تھے۔ پھر ان کے ڈیڈی نے دونوں ہاتھوں کو واپسی تک صاف ستھرا رکھنے کی ترغیب دلائی تو چندو میاں نے اس کے لیے کیا کر دکھایا ۔۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
چندو

چندو
Don Trachte


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : عندلیب
لا لا لا لا للا
یعنی کہ ۔۔۔ آپ ان گندے ہاتھوں کے ساتھ اسکول جانے والے ہیں؟
اور ہاں بیٹے ۔۔ انہیں صاف ستھرے ہاتھوں کے ساتھ اسکول سے واپس آؤ تو چاکلیٹ ملیں گے ۔۔
---
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Clean Hands (saaf suthrey haath)
Character : Chandu (Henry)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں