بلو - پہلوانوں سے مقابلہ - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-12-04

بلو - پہلوانوں سے مقابلہ

بلو کی ذہنی صلاحیتوں سے شیخو پہلوان اچھی طرح واقف ہے لہذا اس سے کسی قسم کے مقابلے سے گریز ہی کی راہ اختیار کرنا بہتر سمجھتا ہے لیکن پہلوان کے استاد نے اسے کسی طرح بلو کے مقابلے پر مجبور کر ڈالا ۔۔۔۔ پھر کیا ہوا؟ آپ بھی ذرا پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
(1)
(2)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
میاں شیخو پہلوان! سخت حیرت اور تعجب کا مقام ہے۔ تم اتنے طاقت ور ہو اور پہلوانی کے میرے مشہور مکتب سے فارغ شدہ ہو ، اس کے باوجود ایک معمولی سے لڑکے بلو کو کبھی ہرا نہیں پائے؟
چچا جان! بات دراصل صرف یہ ہے کہ وہ بڑا ہی کائیاں اور چالاگ لڑکا ہے
ارے! بھاڑ میں جائے اس کی چالاکی! اس بار مقابلے میں طاقت ہی کی جیت ہوگی۔ تم اب سیدھا جاؤ اور اسے رسہ کشی کا چیلنج دے آؤ!
مگر چچا جان ۔۔
مگر وگر کچھ نہیں! بولا ناں کہ اس بار طاقت ہی کی جیت ہوگی!!
بلو! کیا خیال ہے؟ رسہ کشی کا مقابلہ ہو جائے؟
منظور ہے! ہو جائے مقابلہ!
مگر میدان کا انتخاب ہمارا ہوگا!
کھینچو !!
پورا زور لگا دو !!
اففف! استاد جی ، اتنا سخت؟؟
بلو میاں! اس بار بھی تمہیں مان گیا!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Competition with Wrestlers (Pahelwanou se muqabila)
Character : Billoo

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں