گھسیٹا - لال بتی - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2013-03-25

گھسیٹا - لال بتی

اپنی ایک ماہ کی چھٹی گھسیٹا نے شہر میں اپنے ایک رشتہ دار کے پاس خوشی و عافیت کے ساتھ گزاری اور پھر چھٹی کے ختم پر اپنے کام پر گاؤں واپس لوٹا۔ شہر کا نظم ضبط اسے کافی پسند آیا مگر شہر کے نظام کو جب اس نے گاؤں میں لاگو کرنا چاہا تو کیا ہوا؟ ۔۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
شہر میں ایک ماہ کے قیام کے بعد گھسیٹا واپس اپنے مالک کے پاس گاؤں لوٹا
ہاں تو گھسیٹا! شہر کیسا لگا تمہیں؟
بہت نظم و ضبط ہے وہاں تو۔ جبکہ یہاں ایکدم بےترتیبی!
اوہو ۔۔ خیر آج بازار جانا ہے تمہیں۔ چاول اور شکر لے آنا۔
ٹھیک ہے مالک!
راستے میں ۔۔
بھینسا؟ سر اٹھائے دوڑا آ رہا ۔۔
ٹھکا ٹھک
مالک! شہر میں تو ہر دوڑتی چیز لال بتی پر رک جاتی ہے ۔۔۔ لیکن یہاں ۔۔۔ یہ بھینسا ۔۔۔ اففف ۔۔ بس میں نے کہا ناں کہ گاؤں میں کوئی نظم و ضبط ہی نہیں!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Red Signal (Laal Batti)
Character : Suppandi (Ghaseeta)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں