بھولو بلا - مانوس آواز - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2013-03-24

بھولو بلا - مانوس آواز

بھولو بلا اور اس کا مالک ، ٹی۔وی پر سوال جواب مقابلہ کے ایک پروگرام دیکھ رہے ہیں ۔۔ ایک سوال پر مالک کو ایسا لگا جیسے اس کا جواب اسے بھی معلوم ہے ۔۔۔ اور وہ کیسے؟ ذرا آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
بھولو بلا

بھولو بلا
Jim Davis


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : عندلیب
اب آپ کا پسندیدہ سوال جواب مقابلہ شروع ہوگا
بہت خوب! آپ نے یہ سوال بھی جیت لیا۔ اب بونس سوال ۔۔
کیا یہ آواز آپ پہچان سکتے ہیں؟
* کھچاک *
ہائیں؟
بھولو! کچھ مانوس سی آواز لگتی ہے یہ تو ۔۔
کھچاک
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Familiar Sound (Maanoos aawaaz)
Character : Bholu Billa (Garfield)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں