جانی - ترکِ تعلق - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2014-10-30

جانی - ترکِ تعلق

جانی نے لیٹ لطیف کو یاد دلایا کہ اس کے دوست کی سالگرہ ہے لہذا کوئی تحفہ خریدا جائے ۔۔۔ پھر وہ دونوں تحفہ خریدنے بازار نکلے ۔۔ مگر لیٹ لطیف کو کوئی تحفہ پسند ہی نہیں آیا ۔۔۔ آخر وجہ کیا تھی؟ ۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔



ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
یار مجھے یقین ہے کہ تم نے اپنے عزیز دوست شوکت کی کل آنے والی سالگرہ کو یاد رکھا ہوگا ۔۔
آں ہممم ۔۔ ہاں یقیناً!
کیک تو کھانا ہے ۔۔
شوکت کے لیے شاپنگ بیکار بات ہے!
تو پھر یہ پرفیوم کا تحفہ کیسا رہے گا؟
کتاب! شوکت کو کتب بینی کا بڑا شوق ہے۔۔
یہ رومال کیسا رہے گا؟
ہممم۔۔
یہ سنہرے رنگ کا گٹار؟ ٹائی؟ کوٹ؟ سوئٹر ؟
ہممم۔۔
ہم دو گھنٹوں سے بازار گھوم رہے مگر تم نے اب تک کچھ نہیں خریدا
شوکت کے لیے شاپنگ بیکار بات ہے!
آخر کیوں؟ کس لیے بیکار بات ہے؟
کیونکہ میں اس سے ترکِ تعلق کر چکا ہوں!!
ایں !!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Broke Up (Tark-e-Taalluq)
Character : Jaani (Archie)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں