بھولو بلا - پیزا کی فرمائش - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-05-02

بھولو بلا - پیزا کی فرمائش

بھولو بلا کاہل ہے تو کیا ہوا کھانے کا شوقین تو ہے ۔۔۔ اب اس کو پیزا چاہیے ، وہ بھی بڑے سائز میں اور قسم قسم کے لوازمات کے ساتھ ۔۔۔ آرڈر تو دیا مالک نے ، مگر اشاروں کے ساتھ فرمائشیں ہیں بھولو کی ۔۔۔ آپ بھی دیکھئے ذرا ۔۔۔
بھولو بلا

بھولو بلا
Jim Davis


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
رنگگ رنگ ۔۔
ایک پیزے کا آرڈر نوٹ کیجیے ۔۔
بڑے سائز کا چاہیے
پیاز کی معقول مقدار بھی
۔۔۔ اور مشروم بھی ۔۔
سنمورہ مچھلی کے ٹکڑے بھی
اور ذرا جلدی ۔۔
بس ! میں نے جو چاہا پا لیا !

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں